history
بسم اللہ الرحمن الرحیم

آیت اللہ الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظله) کی زندگی پر ایک نظر

بسم الله الرحمن الرحيم

آپ کی ولادت نجف اشرف میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم دلادت کی صبح سن 1380ہجری بموافق ستمبر 1960 عیسوی کو ہوئی۔ آپ کی پرورش خطابت اور ادب میں مشہور خاندان کے علمی اور دینی ماحول میں ہوئی۔ ادب، اشعار اور خطابت کے شعبے میں آپ کا خاندان شہرت کا حامل رہا ہے جیسے ”الایمان الشعیرہ“ میگزین(جس کی نجف اشرف میں نشر و اشاعت ہوتی ہے) کے مدیر آپ کے والد شیخ موسی تھے، آپ کے نانا شیخ مہدی اور آپ کے دادا شیخ یعقوب دونوں آيت الله شیخ جعفر شوشتری(رہ) اور آيت الله شیخ حسین قلی ہمدانی(رہ) کے اخلاقی اور عرفانی مکتب سے تعلیم یافتہ تھے۔

مزید پڑھیں

سوال و جواب

قرآن کریم میں ہے: اگر تم نہیں جانتے تواہل ذکر سے پوچھو۔

س:کیا کوئی شخص بنک یا اپنے کسی دوست سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے قرض لے سکتا ہے؟

ج: جی ہاں، اگر بغیر عسر و حرج اس کو ادا کر سکتا ہو تو اس خاطر قرض لے سکتا ہے۔

س. بعض کمپیوٹر سینٹرز شرعی پہلو کی رعایت کیے بغیر رِنگ ٹونز اور تصویریں بیچتے ہیں انکے ساتھ خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟

ج:بسمہ تعالیٰ :اگر ان کے ساتھ خرید و فروخت پر حرام کام میں تعاون کا عنوان صدق کرے تو انکے ساتھ معاملہ کرنا حرام ہے۔

س:کیا کتابی کفار یعنی یہود و نصاریٰ نجس ہیں اور انکے ساتھ کھایا پیا جا سکتا ہے؟

ج:کتابی کفار ذاتی طور پر پاک ہیں پس اگر وہ ظاہری نجاست کو خود سے دور کر لیں تو ان کے ساتھ کھایا پیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں

عقائدی مضامین

معارف اسلامی

img

امام جعفر صادق علیہ السلام کا تعارف اور مقام ومرتبہ۔۔۔

عالم اہل سنت ابن خلکان نے تحریر کیا ہے کہ: آپ سادات اہل بیت علیہم السلام سے تھے اور آپ کی فضیلت اور آپ کا فضل و کرم محتاج بیان نہیں ہے۔ وفیات الاعیان ،ج 1،ص 105 آپ 17 ربیع الاول 83 ھ مطابق پیر کے دن مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپکی ولادت تاریخ کو خدا نے بڑی

مزید پڑھیں
img

مذاہب عالم کے علماء سے حضرت امام رضاکے علمی مناظرے

مامون رشید کوخودبھی علمی ذوق تھا اس نے ولی عہدی کے مرحلہ کوطے کرنے کے بعدحضرت امام علی رضاعلیہ السلام سے کافی استفادہ کیا پھراپنے ذوق کے تقاضے پراس نے مذاہب عالم کے علماء کودعوت مناظرہ دی

مزید پڑھیں
img

آیت اللہ یعقوبی حکومت سے مظاہرین کے جائز مطالبات کے فوری حل کے لئے منصوبہ بندی کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں

آیت اللہ شیخ محمد یعقوبی نے نجف اشرف میں اپنے دفتر میں عراق میں اقوام متحدہ کے وفد کے سربراہ جناب یان کوبش کا استقبال کیا:

مزید پڑھیں

نماز کے اوقات

فجر

am 04:34

ظہر

pm 01:15

عصر

pm 03:25

مغرب

pm 06:01

عشاء

pm 07:24